بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
زھرا فاطمہ علی نام رکھنا ٹھیک ہے بیٹی کا؟
"فاطمۃ الزہراء" تو ٹھیک ہے لیکن" زھرا فاطمہ علی" عربی قواعدکے لحاظ سے ٹھیک نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143811200068
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔