بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

زکات کی رقم سے مکان خریدنا


سوال

کیا زکات  کی رقم سے مستحقین کے لیے ساٹھ گز کے مکان خریدے جا سکتے ہیں؟

جواب

زکات  کی رقم سے مستحقین کے لیے مکان خریدے جا سکتے ہیں، لیکن زکات اس وقت ادا ہو گی جب یہ مکان مستحقین کو مالک بنا کر حوالہ کر دیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200367

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں