بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی ادائیگی شمسی سال سے یا قمری سال سے؟


سوال

زکاۃ کی ادائیگی کےلیے ہجری سال کا اعتبار ہو گا یا عیسوی سال کے حساب سے؟

جواب

زکاۃ کی ادائیگی کا اعتبار قمری سال(جس کو سوال میں ہجری سال لکھا گیا ہے) سے ہوگا۔

درر الحكام شرح غرر الأحكام (1 / 174):
"(قوله: وشرطه الحولان) قال في القنية: العبرة في الزكاة للحول القمري".
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں