بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کا حساب


سوال

343400 روپے مٰیں کتنی زکاۃ بنتی ہے؟

جواب

صوررتِ  مسئولہ میں 343400  (تین لاکھ، تینتالیس ہزار چار سو ) روپے مٰیں 8585  (آٹھ ہزار پانچ سو پچاسی) روپے زکاۃ بنتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200197

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں