بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زکات کی رقم سے مستحقین کو ضرورت کا سامان دینا


سوال

اگر کوئی شخص اپنی زکات  کے پیسے سے مستحق لوگوں کو استعمال کی چیز مثلاً  پنکھا ، کولر وغیرہ لے کر دے تو کیا زکات ادا ہو جائے گی ؟

جواب

 مستحقین کی ضرورت کا سامان زکات  کی رقم سے خرید کر مستحقین کی ملکیت میں دینے سے زکات ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200886

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں