بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

زوھان نام رکھنا


سوال

میں اپنے بیٹے کا نام ’’سید زوھان‘‘ رکھنا چا ہتا ہوں. راہ نمائی فرمائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟  اور معنی بھی بتائیں!

جواب

مذکورہ لفظ ’’زوهان‘‘  لغت  کی مستند کتابوں میں نہیں مل سکا۔  لہذا اس کا معنی نہیں بتایا جاسکتا۔  بیٹے کا نام رکھنے کی بہتر  صورت  یہ ہےکہ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلفِ صالحین میں سے کسی کے نام پر اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا جائے۔ اس سلسلے میں ہماری وہب سائٹ پر موجود ’’اسلامی نام‘‘  سیکشن سے بھی راہ نمائی لی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201925

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں