بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

 زریشہ کا مطلب کیا ہے؟


سوال

’’ زریشہ‘‘  کا مطلب کیا ہے؟

جواب

تلاش کے باجود ہمیں اس کے معانی نہیں ملے۔البتہ اس کے قریب ایک نام ’’زرش‘‘ ہے، اور ’’زرش‘‘  غالبا  ’’زر‘‘  سے ہے،  جس کے معنی سونے (گولڈ) کے ہیں اور حرف’’ش‘‘   شاید فارسی زبان کے مزاج کے مطابق بڑھایا گیاہے۔ 

جس نام کا معنیٰ یقینی طور پر معلوم نہ ہو اس کے بجائے مناسب ہے کہ صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں میں سے یا اچھے بامعنیٰ عربی ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200968

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں