بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ریش بچہ داڑھی کے حکم میں ہے


سوال

داڑھی بچہ کا کیا حکم ہے? اور داڑھی بچہ کے ساتھ والے (دائیں اور بائیں جانب ) بالوں کا کیا حکم ہے آیا انہیں کاٹ سکتے ہیں یا  اچک سکتے ہیں ؟

جواب

ریش بچہ یعنی نچلے ہونٹ سے متصل تھوڑی کے اوپر بال داڑھی کے حکم میں ہیں، لہذا انہیں کاٹنا یا نوچنا جائز نہیں. فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143906200086

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں