بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رکوع میں امام کے ساتھ شریک ہونے کا طریقہ


سوال

اگر کوئی شخص امام کے ساتھ رکوع کے وقت نماز میں شریک ہورہا ہو تو وہ کتنی دیر قیام کرکے رکوع میں جائے؟ ایک بار سبحان اللہ کے بقدر یا تین بار؟ 

جواب

مذکورہ صورت میں رکعت حاصل کرنے کے لیے صرف قیام  کی حالت میں تکبیر تحریمہ کہہ کر  رکوع میں شریک ہوسکتا ہے،  قیام کے لیے مستقل طور پر ٹھہرنا واجب نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143811200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں