بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رویبہ کے معنی


سوال

"رویبہ" کا کیا معنیٰ ہے؟

جواب

''رویبہ''  یہ ''رائبہ '' کی تصغیر ہے ،اور اس کا مادہ''روب''ہے، جس کے مختلف معانی آتے ہیں، مثلاً: اصلاح کرنا، درست کرنا ، خلاصہ و نچوڑ، مکھن، دہی، عقل وغیرہ ۔ اس لحاظ سے ''رویبہ'' کے معنی ہیں: چھوٹی اصلاح کرنے والی ، خلاصہ اور نچوڑ نکالنے والی، مغز کی بات نکالنے والی۔(مصباح اللغات،ص:264،مکتبہ قدوسیہ لاہور-القاموس الوحید،ص:583 ط:دارالاشاعت)

مذکورہ نام رکھا جاسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں