بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کے دوران آنکھ میں دوا ڈالنا


سوال

روزے کی حالت میں آنکھوں میں ڈراپ ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب

روزے کے دوران آنکھ میں دوائی ڈالنے یا لگانے کی ضرورت ہو تو دوائی ڈالنا یا لگانا جائز ہے،اس سے روزہ فاسد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200179

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں