بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں پیکنگ والی مسواک کرنا


سوال

پیکنگ والی مسواک روزے کی حالت میں کر سکتے ہیں؟ 

جواب

پیکنگ والی مسواک روزے کی حالت میں کرنا جائز ہے، اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201141

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں