بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا


سوال

 روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟ 

جواب

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا  مکروہ ہے۔اگر  اس کے اجزاء حلق سے نیچے اترجائیں تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200091

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں