بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں نیبولائزر استعمال کرنا


سوال

کیا روزے کی حالت نیبولایزر یا انہیلر استعما ل کر سکتے ہیں؟

جواب

انہیلر یا نیبولائزر کے استعمال سے دوائی کے ذرات جسم میں داخل ہوتے ہیں، اس لیے روزے کی حالت میں ان کا استعمال درست نہیں،  ان کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور  قضا لازم ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں