بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
خواتین روزے کی حالت میں لپ اسٹک لگا سکتی ہیں؟
لپ اسٹک کے اجزاء کا منہ میں جانے کا خطرہ رہتا ہے؛ لہذا روزہ میں نہیں لگانا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200657
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔