بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں زیرِ ناف بال کاٹنا


سوال

روزے کی حالت میں زیرِ ناف کے بال کاٹنا کیسا ہے؟

جواب

روزہ کی حالت میں زیر ناف بال کاٹنا جائز ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201585

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں