بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں بیوی کے ماتھے پر بوسہ لینا


سوال

بیوی سے کافی عرصے کے بعد ہوائی اڈہ پے ملا قات ہو تو اس کے ماتھے  کو چوم سکتے ہیں روزے کی حالت میں؟

جواب

 روزے کی حالت میں بیوی کا بوسہ لینا اس صورت میں جائز ہے کہ شوہر کو اپنے نفس پر اعتماد ہو۔ ایئرپورٹ پر ایسا اقدام شرم وحیا کے منافی ہے، نیز موضعِ تہمت ہونے کی وجہ سے ممنوع ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200923

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں