بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا


سوال

روزے کی حالت میں بیوی سے بوس وکنار کرنا کیسا ہے؟ اور اس سے انزال ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے?

جواب

روزے کی حالت میں اگر اپنے آپ پر اطمینان ہو تو بیوی سے بوس وکنار جائز ہے، لیکن اگر اطمینان نہ ہو تو ایسا کرنا مکروہ ہے۔بغیر دخول انزال ہوجانے کی صورت میں روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضا لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200137

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں