بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں بھول سے پانی حلق میں چلا جائے


سوال

روزے کی حالت میں بھولے سے غسل کے دوران کلی کی،حلق تک پانی پہنچایا، اور ناک میں پانی ڈالے نرم ہڈی تک تو کیا روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب

ایسی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ پانی حلق سے نیچے اترجائے یا ناک کی نرم ہڈی سے اوپر چلاجائے تب روزہ ٹوٹتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں