بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
کیا روزے کی حالت میں سٹیم (بھاپ) لی جا سکتی ہے ؟
روزے کی حالت میں بھاپ لینے سے اگر بخارات حلق تک پہنچ گئے توروزہ فاسد ہوجائے گا ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200165
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔