بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں بالوں کو رنگنے کا حکم


سوال

کیا روزے کی حالت میں ہیئر کلر لگاسکتے ہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں ہیئر کلر لگانے میں کوئی حرج نہیں، روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

واضح رہے کہ بالوں میں خالص سیاہ رنگ لگانا حالتِ جہاد کے علاوہ منع ہے ، البتہ خالص سیاہ رنگ کے علاوہ کوئی رنگ (مثلاً: ڈارک براؤن) لگایاجاسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201082

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں