بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے کی حالت میں ابارشن کروانا


سوال

کیا روزے کی حالت میں ابارشن کروایا جا سکتا ہے؟روزے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

جواب

 روزے کی حالت میں ابارشن نہ کروایا جائے، اس سے روزہ فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008201177

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں