بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں کان کی صفائی کرنے کا حکم


سوال

روزے کی حالت میں کان کی صفائی کرنا کیسا ہے؟

جواب

روزے کی حالت میں کان کے پردے کے بیرونی حصے میں کان کی صفائی کرنے سے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، لیکن اگر کان کی صفائی کے لیے کان میں کوئی دوا ڈالی اور وہ اندر چلی گئی تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200708

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں