بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
کیا ناک اور کان میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
روزے میں ناک اور کان میں دوائی ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908201098
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔