بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں لپ اسٹک لگانے کا حکم


سوال

کیا لپ اسٹک لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟

جواب

روزہ میں لپ اسٹک لگانا جائز ہے، لیکن اگر منہ میں جانے کا خطرہ تو مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201150

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں