بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزے میں بھاپ لینا


سوال

روزہ میں بھاپ لینا صحیح ہے؟

جواب

روزہ میں بھاپ لینا درست نہیں ہے، اس سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔ ’’فتاوی شامی‘‘ میں ہے:

’’ومفاده أنه لو أدخل حلقه الدخان أفطر أي دخان كان ولو عوداً أو عنبراً لو ذاكراً؛ لامكان التحرز عنه، فليتنبه له كما بسطه الشرنبلالي‘‘. (الدر٢/ ٣٩٥، ط: سعيد)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201159

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں