بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں انہیلر کا استعمال


سوال

کیا روزے کی حالت سانس کی دوائی (جس کو انہیلراسپرے کہتے ہیں) استعمال کی جاسکتی ہے؟ 

جواب

روزے میں انہیلر کا استعمال درست نہیں، اس کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور  صرف قضا لازم ہو گی۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں