بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں آنکھ میں دوائی ڈالنا


سوال

 روزے میں آنکھ میں دوائی ڈال سکتے ہیں؟

جواب

روزے میں آنکھ میں دوائی ڈال سکتے ہیں، اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200663

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں