بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں کان میں دوائی استعمال کرنا


سوال

روزہ کی حالت مٰیں کان دوائی استعمال کرسکتے ہیں؟

جواب

روزہ کی حالت میں کان دوائی ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے۔ فقط  واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200291

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں