بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں ناک میں اسپرے کرنا


سوال

اگر بندہ روزے کی حالت میں ہو توبند ناک کو کھولنے کے لیے سپرے استعمال کر سکتا ہے، اس سے روزہ پر کوئی اثر تو نہیں پڑے گا؟

جواب

روزہ فاسد ہوجائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200994

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں