بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں آنکھ میں ڈراپس ڈالنا


سوال

کیا آنکھ میں ڈراپس ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجائے گا؟

جواب

آنکھ میں ڈراپس ڈالنے سے روزہ فاسد نہیں ہوتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200656

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں