بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
رمضان میں اگر کوئی شخص روزہ نہ رکھے اور نماز پڑھے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
ایسے شخص کی نماز ہوجائے گی، البتہ روزہ چھوڑنے کا گناہ ہوگا۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200818
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔