بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے خون کا سیمپل دینا


سوال

لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے خون کا سیمپل دینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے?

جواب

جسم سے خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، لہٰذا روزے کے دوران خون ٹیسٹ کرانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144008200833

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں