کیا روزہ میں سرمہ یا کاجل لگا سکتے ہیں؟ روزہ تو نہیں ٹوٹے گا اس سے؟
روزے کی حالت میں سرمہ اور کاجل لگانا بلا کراہت جائز ہے، سرمہ اور کاجل لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ سرمہ کا اثر اور رنگ حلق اور تھوک میں محسوس کیوں نہ ہو۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143908201154
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن