بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں آنکھ میں دوائی ڈالنا


سوال

 روزے  کی حالت میں آنکھوں میں دوائی ڈالنے سے روزہ فاسد ہوتا ہے یانہیں ؟

جواب

روزے  کی  حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنا جائز ہے، اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

فتاویٰ تاتارخانیه (۲ ؍ ۳۶۶ )

''و إذا اکتحل أو أقطر بشیئ من الدواء في عینه لا یفسد الصوم عندنا''۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200691

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں