بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ بلوغت سے پہلے بھی فرض ہوتا ہے؟


سوال

روزہ بلوغت سے پہلے بھی فرض ہوتاہے؟

جواب

جی نہیں، روزہ اور دیگر تمام عبادات بالغ ہونے کے بعد  ہی فرض ہوتی ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200098

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں