بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1445ھ 21 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

روحان نام کا معنی


سوال

''روحان''  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

''روحان'' (''راء''کے فتحہ کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوشبودار پھول  کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908201057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں