بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

رضاعت کی مدت


سوال

 لڑکے کی رضاعت کی مدت کتنی  ہے؟

جواب

رضاعت کی مدت دو سال ہے  خواہ لڑکا ہو یا لڑکی،  دو سال کے بعد دودھ پلانا جائز نہیں ہے،  لیکن ڈھائی سال کے اندر اندر دودھ پلادیا تو اس سے حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی۔(فتاوی رحیمیہ 8/249) فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144001200257

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں