بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
"سمع اللہ لمن حمدہ" پڑھنے کے بعد "ربنا لک الحمد" پڑھنا بھول جائے تو کیا فرض نماز ادا ہوجائے گی؟
جی ہاں نماز ہو جائے گی۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144004200352
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔