بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رات کے وقت شکار کرنا


سوال

رات کو پرندوں کا شکار کرنا کیساہے؟

جواب

شکار کرنا ہروقت مباح ہے، رات یا دن کی اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے۔ فقہاءِ کرام نے رات کے وقت جانور ذبح کرنے کو پسند نہیں کیا ہے، کیوں کہ تاریکی میں جانور کے گلے کی رگیں کاٹنے میں غلطی ہوسکتی ہے، اگر روشنی ہو تو رات کے وقت جانور ذبح کرنے میں بھی حرج نہیں ہے۔ فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200950

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں