بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

رائمہ کے معانی اور اس کے حروف اصلی


سوال

"رائمہ"  کا کیا معنی ہے؟ اور اس کے حروف اصلی کیا ہیں؟

جواب

"رائمہ"  کا معنی ہے : ارادہ کرنے والی،کسی جگہ ٹھہرنے والی عورت۔ اس کے حروفِ اصلی ''روم'' اور''ریم '' ہیں، یعنی اجوفِ واوی اور یائی دونوں طرح مستعمل ہے، البتہ  پہلا معنی (ارادہ کرنے والی) صرف  "روم" سے آتاہے، اور دوسرا معنی (کسی جگہ ٹھہرنا / اقامت کرنا) "روم" اور "ریم" دونوں سے آتاہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200416

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں