بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

رائمہ نام کے معانی


سوال

"رائمہ"  کا کیا معنی ہے؟

جواب

"رائمہ"  کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والی عورت''/"کسی جگہ ٹھہرنے والی عورت"۔

نام رکھتے ہوئے یہ نیت رکھیں کہ نیک کاموں کا قصد کرنے والی،  باقی بہتر یہ ہے کی صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کاانتخاب کرلیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200408

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں