بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ذروہ نام رکھنا


سوال

’’زروا‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ذُِروه‘‘ (ذال کے پیش یا  زیر  کے ساتھ) کے معنی عربی زبان میں  بلندی / بلند جگہ /ہر چیز کا بلند حصہ کے آتے ہیں۔  اس تلفظ کے ساتھ نام رکھنا درست ہے، البتہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام  ازواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں پر  رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200768

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں