بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دیو بندی مسلک کی مسجد میں اہلِ تشیع فرد اپنی انفرادی نماز ادا کرسکتا ہے؟ 


سوال

دیو بندی مذہب کی مسجد میں اہلِ تشیع فرد اپنی انفرادی نماز ادا کرسکتا ہے؟ 

جواب

پڑھ سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200468

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں