بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دین کی تشہیر کے لیے ویڈیو بنانا


سوال

اسلام کو پھیلانے  کے لیے ویڈیو بنانا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب

شدید ضرورت کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا (خواہ ڈیجیٹل ہو) حرام اور کبیرہ  گناہ ہے،  لہذا  جاندار کی تصاویر والی  ویڈیو  بنانا جائز نہیں،  یہ ناجائز عمل خواہ تبلیغ کے لیے ہو یا کسی اور مقصد  کے حصول کے لیے ہو ، بہرصورت ناجائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200530

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں