بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دوکان کے واش روم میں وضو کرنا


سوال

مسجد میں رش ہونے کی وجہ سے دکان کے اندر موجود واش روم میں وضو کیا جا سکتاہے ؟

جواب

اگر دوکان کے واش روم میں وضو کرنے کی گنجائش ہے تو  کرلیا کریں، بلکہ وضو بناکر مسجد جانا ہی افضل ہے .فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200010

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں