بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

دورانِ نماز ناک صاف کرنا


سوال

دورانِ نماز ناک بہنے لگی تو کیا رومال سے پونچھ سکتے ہیں؟ فرض و نفل اس حکم میں برابر ہیں یا فرق ہے ان میں؟

جواب

نماز کے دوران ناک صاف کرنا مکروہ تنزیہی ہے، البتہ نزلہ وغیرہ کی وجہ سے ناک صاف کرنا مکروہ نہیں ہے، فرض و نفل دونوں کا یہی حکم ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909202081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں