بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دودھ پلانے والی خاتون کے لیے روزہ کا حکم


سوال

دودھ پلانے والی خاتون کے متعلق روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب

دودھ پلانا بچی کا حق ہے، اگر روزہ رکھنے سے اس  کی ادائیگی میں کوتاہی ہوتی ہو تو روزہ چھوڑنے کی گنجائش ہوگی،جتنے روزے چھوٹیں گے  بعد میں ان کی قضا کرنی ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں