بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

دو بہنوں کی دو بھائیوں سے شادی کرنا


سوال

کیا دو بہنوں کی دو بھائیوں سے شادی جائز ہے؟

جواب

جی ہاں! دو بہنوں کا نکاح دو بھائیوں سے جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909201683

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں