بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
داڑھی کےبالوں پر کلر کرنا کیسا ہے؟
داڑھی (اور سر کے بالوں) کو خالص سیاہ رنگ سے رنگنا ناجائز ہے،خالص سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگوں کی اجازت ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200928
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔